the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
مرکزی وزیر ایم وینکیا نائیڈونے تلگو نئے سال اگادی کے موقع پر ملک کے عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔نائیڈو جن کا تعلق آندھراپردیش سے ہے،نے احاطہ پارلیمنٹ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے اس امید کا



اظہار کیا کہ نیا تلگو سال لوگوں کی زندگیوں میں خوشحالی لائے گا اور لوگوں کی زندگیوں میں مثبت تبدیلی آئے گی ۔انہوں نے کہا کہ اس نئے سال کے موقع پر ہم تمام کو مل کر آگے بڑھتے ہوئے ملک کو طاقتور بنانا چاہئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.